بردا[3]

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (لفظاً) ٹھنڈ کھایا ہوا، (مراداً) پرندوں کی ایک مہلک بیماری جس میں ان کے پر گرتے اور پنجے سرد رہتے ہیں۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (لفظاً) ٹھنڈ کھایا ہوا، (مراداً) پرندوں کی ایک مہلک بیماری جس میں ان کے پر گرتے اور پنجے سرد رہتے ہیں۔